بریکوٹ:کے نواحی علاقہ غاخے کنڈاو میں آٹھ سالہ بچے عبدلصمد ولد فضل حکیم کے ساتھ جنسی زیادتی بریکوٹ:مبینہ ملزم آصف ولد عمر رحمان سکنہ کنڈاو کو پولیس چوکی بریکوٹ نے گرفتار کرلیا بریکوٹ: سب انسپکٹر اکبر حسین خان نے مبینہ ملزم کو جنسی زیادتی کے دفعہ 377-53CPAدرج کردی گئی بریکوٹ: آٹھ سالہ عبدلصمد کو میڈیکل چیک اپ کیلئے سول ہسپتا ل بریکوٹ منتقل کرلیا گیا بریکوٹ:سول ہسپتال بریکوٹ میں ایس ایچ او ڈی ایس پی سمیت بھاری نفری موجود رہی بریکوٹ:سول سوسائٹی کے عوام نے مبینہ ملزم کو سنگین سزا دینے کی اپیل کی ہے