s 310

سعودی عرب کا لاک ڈاؤن کے خاتمے کے حوالے سے اہم اعلان

سعودی عرب کا لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان
ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 28 مئی کو کورونا وائرس کی وجہ سے جاری پابندیاں اٹھا لی جائیں گی
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی اجازت دی گئی ہے،سعودی عرب میں اندرون ملک فلائٹس کا سلسلہ بھی شروع کر دیا جاے گا،ملک بھر میں کاروباری زندگی بحال کرنے کا شاہی فرمان جاری کر دیا گیا ہے،21جون کے بعد زندگی معمول کے مطابق مکمل بحال کردی جاے گی،مکہ مکرمہ کے علاوہ مملکت کے تمام شہروں کے کرفیو اوقات میں نرمی کا اعلان کر دیا گیا،28مئی سے 30 مئی تک کرفیو میں نرمی صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں