20924_1430733087240642_6409009775114028114_n 511

آل سوا ت رکشہ ڈرائیور صدر ابراہیم خانخیل کو گرفتار

دس ہزار رکشہ ڈرائیوروں کی نمائندگی کر نے والا آل سوا ت رکشہ ڈرائیور صدر ابراہیم خانخیل کو رکشہ ڈارئیوروں کے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے پر انتظامیہ نے تین ایم پی او کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان جیل بھیج دیا۔جبکہ 80گریب رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف جعلی مقدمات درج کئے۔ جس میں13گرفتار رکشہ ڈرائیوروں کو پولیس نے تشدد کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا۔اور عدالت نے ڈگر جیل بونیر بھیج دیا۔ جیل بھیجنے والے وہ رکشہ ڈرائیورز ہے کہ جس کے گھر میں آج دوپہر کی بھی روٹی نہیں ہوگی۔غریب رکشہ ڈرائیورز نے صوبائی حکومت اور عمران خان سے انصاف کی فراہمی اور جعلی مقدمات میں ملوث افران کے خلاف کاررروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں