pic-04 1,026

احسان اللہ خان نے فاسٹ باﺅلنگ میں 143کلومیٹر کے رفتار سے گیند کراکے تیز ترین باﺅلر کا اعزاز حاصل کیا ۔

سوات گرین کرکٹ کلب کے نوجوان فاسٹ باﺅلر احسان اللہ خان کے اعزاز میں سکائی سپورٹس کرکٹ اکیڈمی میں شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں سابق وزیر جنگلات واجد علی خان مہمان خصوصی تھے اسکے علاوہ سکائی سپورٹس کرکٹ اکیڈمی کے چئیر مین اکبر زمان ،ایم ڈی خادوران ،ہیڈ کوچ محمد زمان اور سوات ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے طرف سے حسین علی خان نے شرکت کی یاد رہے احسان اللہ خان نے فاسٹ باﺅلنگ میں 143کلومیٹر کے رفتار سے گیند کراکے تیز ترین باﺅلر کا اعزاز حاصل کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں