204

آٹھویں جماعت کا طالبعلم عبدالماجد چار دنوں سے لاپتہ ہے والدین سخت پریشان

سوات(بازیرہ ڈاٹ کام)آٹھویں جماعت کا طالبعلم عبدالماجد چار دنوں سے لاپتہ ہے والدین سخت پریشان، بریکوٹ کے علاقے شموزو خزانہ سے آٹھویں جماعت کا تیرہ سالہ طالبعلم عبدالماجد ولد رحم بادشاہ گھر سے ناراض ہوکر کہیں چلاگیاہے والدین سخت پریشان ہے والدنے عوام سے اپیل کی ہیں اگر اس کے بارے میں کسی کو معلوم ہو توفوری طورپر قریبی پولیس سٹیشن یا ولد کے نمبر 03139061151پررابطہ کرکے مطلع کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں