56 388

ازاد بریکوٹ پریس کلب کے انتخابات اگلے اتوار کو ہونگے۔ صدر ابرار خان

بریکوٹ (ظاہر شاہ کمال )اگلے اتوار کوآزا د بریکوٹ پریس کلب انتخابات ہونگے۔ صدر ابرار خان
آزاد بریکوٹ پریس کلب کا اہم اجلاس ذیر صدارت ابرارخان منعقد ہوا میٹنگ میں تمام عہدیداران اور ممبران جس میں ظاہر شاہ کمال ، قبال خان ، واجد خان ، ملک اعزاز الحق نے شرکت کی اس موقع پر آزاد بریکوٹ پریس کلب کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی گئی انتخابات کے حوالے سے اہم تجاویزاور فیصلے ہوئے تمام ممبران نے متفق طور پر اگلے اتوار کو انتخابات کرانے کا اٹل فیصلہ ہوا۔ اس کے علاوہ پریس کلب کی نئی باڈی کی حلف برداری کی تقریب کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے پریس کلب کی نئی باڈی کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات کو مدعو کیا جائے گا اس تقریب کو یادگاربنانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی جائے گی ، آزاد بریکوٹ پریس کلب کے صدر ابرار خان کی صدارت میں اجلا س میں غیر حاضر ممبران کو شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ۔اجلاس میں یہ بھی اہم فیصلہ ہوا کہ (BEMA) بریکوٹ الیکٹرانک میڈیا ایسوسیشن بنانے کی بھی منظوری دے دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں