untitled-1 247

بریکوٹ معروف سماجی شخصیت سابقہ کلرک ڈی سی آفس سوات سید ہلال المعروف خانجی کی نماز جنازہ بریکوٹ کے جنازگاہ میں اد کر دی گئی

بریکوٹ معروف سماجی شخصیت سابقہ کلرک ڈی سی آفس سوات سید ہلال المعروف خانجی کی نماز جنازہ بریکوٹ کے جنازگاہ میں اد کر دی گئی جنازے میں علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیات ، معززین سمیت سول سوسائیٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی،مرحوم کی فاتحہ خوانی تحصیل مسجدمیں ادا ہو رہی ہے، مرحوم انجنیئر نوید ہلال اور ایکسین عمران ہلال ،مرحوم آفتاب ہلال کے والدتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں