بریکوٹ (تحصیل رپورٹر)بریکوٹ کے مضافاتی علاقہ ناوگئی میں نامعلوم چوروں نے گیراج کے تالے توڑ کر کرولا موٹر کار چوری کر کے لے گئے،
بریکوٹ کے نواحی علاقہ ناوگئی میں نامعلوم چوروں نے موٹر کار چوری کر لی تفصیلات کے مطابق نواب ولد شیرین ساکن ناوگئی اپنی موٹر کارگیرا ج میں کھڑی کی تھی، رات کی تاریکی میں چوروں نے گیراج کے تالے توڑ کر لے اڑے غالیگے پولیس نے رپوورٹ رج کر کے امعلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
