170888722_2853750501539127_5479259006928528840_n 72

بریکوٹ کے نواحی علاقہ پارڑئی میں ڈاٹسن اور موٹر کار کے درمیان حادثے

بریکوٹ ()بریکوٹ کے نواحی علاقہ پارڑئی میں ڈاٹسن اور موٹر کار کے درمیان حادثے کے نتیجے میں
دو افراد جان بحق دو افراد ذخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق پارڑئی میں ڈاٹسن اور موٹر کار کے درمیان خطرناک حادثے میں بہادر ولد بیلادر ساکن مٹہ ،فخر عالم ولد باچہ گل ساکن شانگلہ موقع پر جان بحق ہوا جبکہ اکبر خان ولد سید افضل ساکن مٹہ اور محمد کمال ولد محمد پرویز راہگیر ساکن پارڑءزخمی حالت میں بریکوٹ ہسپتال سے تشویشناک حالت میں سیدو ہسپتال منتقل کر دئے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں