graphic1 391

بریکوٹ کے نواحی علاقہ گورتئی میں سنگھ دل بیٹے نے 85سالہ باپ کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا

بریکوٹ کے نواحی علاقہ گورتئی میں سنگھ دل بیٹے نے 85سالہ باپ کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا مبینہ ملزم گرفتارالہ قتل برا مدتفصیلات کے مطابق بریکو ٹ کے نوحی علاقہ گورتی میں گھریلو تنازعے کے بنیاد پرمبینہ ملزم گران باچا نے اپنے سگے باپ محمد سیراج کو 30بور پستول سے فائر کرکے مبینہ طور پر قتل کر دیا مقتول کی عمر 85سال تھی تھانہ غالیگے کے ایس ایچ او الطاف خان نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار ہوچکاہے جبکہ مذید تفتیش جاری ہے لاش کو سول ہسپتال بریکوٹ پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹ اقبال خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں