151809169_478700113304937_5258650736623509927_n 95

سماج دشمن عناصر، جرائم پیشہ افراد اورمنشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں چھوڑینگے،ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ حبیب اللہ خان

ضلعی پولیس دلاور خان بنگش کے خصوصی احکامات پر سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایڈیشنل ایس ایچ اُو تھانہ غالیگے داور خان،لنڈاکے چیک پوسٹ انچارج بختی رحمان اور اُن کے ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی خاتون سمگلر ز واحدہ زوجہ امیر محمد ساکن قمر دین گڑھی پشاور سے 12کلو 500گرام چرس برامد کر لی تھانہ غالیگے پولیس کے مطابق گرفتارملزمہ پشاور سے سوات منشیات سمگل کر رہی تھیں مبینہ ملزمہ کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ غالیگے میں مقدمہ درج درجسٹرڈ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں