37

صحافی عدنان باچاکے والددل فروز باچا کی وفات پرآزاد بریکوٹ پریس کلب کی جانب سے اظہار تعزیت

صحافی عدنان باچاکے والددل فروز باچا کی وفات پرآزاد بریکوٹ پریس کلب کی جانب سے اظہار تعزیت
آزاد بریکوٹ پریس کلب صدر ابرار خان ،جنرل سیکرٹری سد مظفر شاہ باچا ،ترجمان اقبال خان سمیت سابقہ صدر ظاہر شاہ کمال ،واجد خان ،عمر علی خان ،اعزاز خان ،طلا محمد خان ،شہاب خان نے دلی دکھ و رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں