img_1807 194

عزیز احمد(PRG)پاکستان ریولشنری گارڈذکے چیرمین منتخب ہو گئے ۔

عزیز احمد(PRG)پاکستان ریولشنری گارڈذکے چیرمین منتخب ہو گئے ۔
پاکستان ریولشنری گارڈذ (PRG)کے جنرل باڈی کا اہم اجلاس ذیر صدارت سابقہ چیرمین و بانی عزیز احمد خان منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں ممبران نے شرکت کی اجلاس میں(PRG)پاکستان ریولشنری گارڈذکی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جس کو ممبران سمیت شرکاءنے داد دی اور خوب سراہا
اس موقع پر (PRG)پاکستان ریولشنری گارڈذ پاکستان کو مذید مستحکم اور روان رکھنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے، جنرل باڈی کے اہم اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ بہترین کارکردگی اور عوامی مسائیل کو اجاگر کرنے ،اگاہی مہم کو ہنگامی طور پر منعقد کرنے پر عزیز احمد (PRG)پاکستان ریولشنری گارڈذ کا چیرمین نامزد کیا گیا جس پر تما م ممبرانچ نے لبیک کہا اس موقع پر مذید عہدووں کا اعلان کرتے ہوئے متفقہ طو ابرار خان صدر ، نور سلام باچا نائب صدر، ظاہر شاہ کمال جنرل سیکرٹری ،اقبال خان سپوکس مین( ترجمان)،مظفر شاہ باچاانفارمیشن سیکرٹری،شہاب خان افس سیکرٹری،اعزاز خان پی اے ٹو چیرمین منتخب ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں