w 101

ممتاز قانون دان اور بریکوٹ پریس کلب کے لیگل ایڈوائیزر محمد نثار خان بنور خیل کی خالہ کی وفات پر تعزیت

ممتاز قانون دان اور بریکوٹ پریس کلب کے لیگل ایڈوائیزر محمد نثار خان بنور خیل کی خالہ کی وفات پر تعزیت
بریکوٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ذیر صدارت خلیل الرحمن باچا منعقد ہوا تعزیتی اجلاس میں ممتاز قانون دان اور بریکوٹ پریس کلب کے لیگل ایڈوائیزر محمد نثار خان بنور خیل کی خالہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئیاللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں