download 43

مردان گورنمنٹ گرلز ہھائی سکول تخت بھائی میں ورموکس کھانے سے 30 بچیوں کی حالت غیر

مردان گورنمنٹ گرلز ہھائی سکول تخت بھائی میں محکمہ صحت کی طرف سے دی جانے والی گولی ورموکس کھانے سے 30 بچیوں کی حالت غیر ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے متاثرہ بچیوں کو نیم بے ہوشی کی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تخت بھائی منتقل کیا خبر سنتے ہی بچیوں کے والدین مشتعل حالت میں اسکول کے سامنے پہنچ گئے اور اسکول کے اندر داخل ہوگئے تھوڑ پھوڑکی کوشش کی پولیس انتظامیہ مشتعل والدین کو کنٹرول کرنے میں ناکام اسکول پرنسپل اور انتظامیہ کے خلاف تضحیک آمیز لہجے استعمال سکول پرنسپل نے حالات کو دیکھتے ہوئے وقت سے پہلے بچیوں کو چھٹی دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں