ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان21 .2020 کے لئے داخلہ تاریخ کا اعلان کردیا ہے کنٹرولر امتحانات ملاکنڈ یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق وہ تمام طلباء وطالبات جو سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے خواہشمند ہیں 28 دسمبر تک داخلہ فیس پیسے جمع کرائیں.
