بریکوٹ ( بازیرہ ڈاٹ کام)منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ غالیگے پولیس کا کریک ڈاون جاری،خفیہ اطلاع پرنظارہ ہوٹل چینوگان پر چھاپہ۔
خفیہ اطلاع پرنظارہ ہوٹل چینوگان پر چھاپہ مار کرہوٹل نوکر محب اللہ ولدعمر خان سکنہ الپورئی سے 250گرام چرس برامد کر لی،پولیس کاروائی کے دوران دوسری جگہ سے اویز خان ولدزیور شاہ سکنہ بریکوٹ کو حراست میں لے لیا ،علاقے کے عوام نے ایس ایچ اومشرف خان اور اے ایس ائی اکبر حسین خان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مذید کارو ائیوں کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ بریکوٹ متعدد ہوٹلوں میں منشیات ،دیسی شراب اور جوا بھی سر عام ہوتا ہے ،انکے خلاف کاروائی کی اشد ضرورت ہے ۔
