vvv 13

نگلور میں نامعلوم افراد کی توڑپھوڑ، لاکھوں کا نقصان

سوات کے علاقہ منگلور میں نامعلوم افراد نے دو موٹر کار وں، رکشہ،خالی مکان اور بیٹھک کو آگ لگانے کے بعد کچھ فاصلے پر کھڑی دو موٹر کاروں کے شیشے بھی توڑ دئیے۔ گذشتہ رات واردات کے بعدملزمان فرار ہو گئے۔ واردات سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔منگلور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں