file_1593191663_1593192718049 107

پیٹرول بم گر گیا اب قطاریں نہیں ہونگی

پٹرول25روپے 58پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17روپے 84پیسے فی لیٹراضافہ۔مٹی کےتیل کی قیمت میں 23روپے50پیسےفی لیٹر اضافہ۔مٹی کےتیل کی نئی قیمت 59روپے 6پیسے فی لیٹر مقرر۔یزل کی نئی قیمت 101روپے46پیسےمقرر۔پٹرول کی نئی قیمت 100روپے10پیسے فی لیٹرمقرر۔پٹرول25روپے 58پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا۔عمران خان نے حکم ہر دستخط کردیں، مٹی کا تیل 59روپے کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں