529

پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی؟

چھپائی ، پرواز کا عملہ ملوث ہے یا کام کرنے والے دوسرے محکمہ کے افراد شامل ہیں، تحقیقات کا حکم دےدیا گیا۔
کراچی میں سیکورٹی اور کسٹم اہل کاروں نے جدہ جانے والی پرواز سے ہیروئن برآمد کرلی ،ترجمان پی آئی اے آئی کے مطابق پرواز پی کے 7121 سے 15کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے ۔طیارے سے ہیروئن برآمد کرنے کی کارروائی پی آئی اے سیکورٹی اہلکاروں،اے ایس ایف ،اے این ایف اور کسٹم حکام نے کی ،پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹوبرینڈ ہلڈن نےمعاملےکی فوری تحقیقات کاحکم دیدیا ہے۔
سی ای او پی آئی اےنے ہدایت دی ہےکہ طیارے سے ہیروئن کی موجودگی کے حوالے سے تمام ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی؟” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں