14885737_1159254114120910_1557073341_n 1,834

ڈینٹل ڈاکٹر چمن خان کی بیٹی سویرا چمن نے پورے تحصیل بریکوٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

ڈینٹل ڈاکٹر چمن خان کی بیٹی سویرا چمن نے پورے تحصیل بریکوٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ،اس سے قبل بھی سکول میں پوزیشن حاصل کرنے پر ایوارڈ حاصل کرچکی ہے۔
بریکوٹ کے علاقہ ابوہا سے تعلق رکھنے والی خیبر ایجوکیشن اکیڈمی بریکوٹ کی طالبہ سویرا چمن نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں 498نمبرات لیکر پورے تحصیل بریکوٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں