f 564

ڈی پی او سوات نے غلط تفتیش اوراختیارات سے تجاوز پر ایس ایچ او مدین اور تفتیشی آفیسر کو معطل کردیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت نے تھانہ مدین کے ایس ایچ او آختر علی خان اور تھانہ مدین کے تفتیشی آفیسر ASIسلیم خان کو غلط تفتیش اور اختیارات سے تجاوز پر معطل کرکے لائن حاضر کردیا،ڈی پی او سوات کے ہدایت پر مزید تفتیش بھی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں