img-20210419-wa0060 92

کے پی فوڈاتھارٹی سوات کے مختلف چھاپے اور کاروائیاں

کے پی فوڈاتھارٹی سوات کا ملاوٹی قیمہ جو کہ مضر صحت اشیاء, چیچڑے اور پوٹے وغیرہ سے بنائی جارہی تھی پر موقع پر چھاپہ ملزمان رنگے ہاتوں دھر لئے گئے ۔ملوث دو افرد کو فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیا گیا۔ ساتھ میں سوات کے مختلف علاقوں میں فوڈ سیفٹی انسپکشنز کئے گئے۔ دودھ کی کوالٹی کو جدید مشینری کیساتھ چیکنگ کی گئ۔لوگوں کو فوڈ سیفٹی کے حواے سے آگاہی دی گئ۔
فوڈ اتھارٹی سوات آفس کے اعلامیہ کے مطابق عوام ناقص اور مضر صحت اشیاء کی خلاف 0946721071 پر رابطہ کری تاکہ عوام کو معیاری اور صاف خوراک کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں