images-3 140

ہانگ کانگ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لی

ہانگ کانگ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین بنا لی ہے تاہم اس ویکسین کے نتائج کا جائزہ لینے کے لئے ابھی کافی وقت درکار ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کم از کم ایک سال جانوروں پرتجربات کے بعد انسانوں پر آزمائش کی نوبت آسکے گی۔ جبکہ چین اور امریکہ کے درمیان الگ الگ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کی دوڑ جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں