download-1 113

بریکوٹ ٹرانسپورٹروں نے کرائیوں میں من مانہ اضافہ کرکے غریب عوام کے اوسان خطا کردئے ہیں ،تحصیل انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،حالیہ مہنگائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں نے بھی من مانے کرائے نامے بنا کر عوام دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے جس کی وجہ سے سواریوں اور کنڈکٹروں میں جنگ جھگڑوں میں اضافہ ہوا ہے تحصیل بریکوٹ کے عوام اور سماجی تنظیموں نے آر ٹی اے اور تحصیل سمیت ضلعی انتظامیہ سے ایکشن لینے کی اپیل کی ہے تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں