473

سوات ضمنی انتخابات بریکنگ حکومتی پارٹی کو شکست کا سامنا سوات: حلقہ پی کے 3 میں 65 پولینگ سٹیشنوں کے غیر حتمی نتائج موصول پی ایم ایل این کے امیدوار سردار احمد 13131 کے ساتھ برتری پر پی ٹی آئی کے ساجد احمد 9673 ووٹ پر دوسرے نمبر پر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں