69

پاک فوج کا مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین

راولپنڈی: مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یوم دفاع وشہداء کے حوالے سے پاک فوج کا مختصردورانیے کی ویڈیوزکے ذریعے مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیوز میں شہداء، غازیوں اور ان اہلخانہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ چوتھی ویڈیو بارڈر پر تعینات غازیوں کے خوشی کی اطلاع پرجذبات کے بارے میں ہے کہ اہلخانہ کس طرح اپنی خوشیاں غازیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ان جذبات اور بے مول لمحات اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے۔

ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کوسلامشہداء، غازیوں اوران سے جڑے ہوئے تمام رشتوں کوسلامشہدائے پاکستان، ہمارا فخر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں