130

خدائی خدمتگار پاکستانیوں کی دل و جان سے مدد کرنے والا ملایشیاء میں مقیم عمران کارپٹ جو کسی تعریف کے محتاج نہیں۔

ملایشیاء میں کرونا لاک ڈاون کے دوران لاکھوں پاکستانیوں کی دل و جان سے مدد کرنے والا عمران کارپٹ جو کسی تعریف کے محتاج نہیں ہے انہوں نے کرونا کت سخت حالات میں لاکھوں پاکستانیوں کی بغیر کی مفاد کے بے لوث خدمت کی اور اج بھی خدمت میں پیش پیش ہے ضلع بونیر کے گاوں کلپانی سے تعلق رکھتے ہیں معروف کاروباری شخصیت بھی ہیں 18 مارچ 2019 سے ملایشیاء میں سخت لاک ڈاون کے دوران ہمیشہ مصیبت زدہ پاکستانیوں کے لئے مسیحا بن کر کام کرتے رہے ہیں عمران کارپٹ (سید باچا) نے پاکستانیوں کے مدد کے دوران کبھی بھی قوم پرستی کو ترجیح نہیں دی بلکہ صرف پاکستانیوں کے لئے اواز اٹھائی اور صرف دعوے نہیں کئے بلکہ عملی کام کیا ہے اور اج بھی ملایشیاء کی ہر پاکستانی کی اواز ہے عمران کارپٹ صباح اور سراواک میں بھی ہمارے پاکستانیوں کے لئے خدمت کرتا رہا ہے عمران کارپٹ (سیدباچا) ملایشیاء میں انے والے پاکستانی کمیونٹی کے الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے۔
رپورٹ (ظاہر خان ملایشیاء)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں