905

ایم کیوایم کے رہنمااورکراچی کے میئروسیم اخترنے کہاہے کہ ان کوپیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری کی وطن واپسی پرخوشی ہوئی ہے ۔

میئرکراچی وسیم اخترنے کہاکہ وہ آصف علی زرادی کوخوش آمدیدکہتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت اورکراچی کی مقامی حکومت میں تعاون مزید بڑھائیں گے تاکہ کراچی شہرمزید ترقی کہ راہ پرگامزن ہوسکے ۔واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی ز رداری ماہ دوسال بعد وطن واپس پہنچیں گے اوران کے استقبال کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں