708

تحقیقات مکمل ،رائو انوار الزامات سے کلیئر قرار

سابق ایس ایس پی ملیرراؤانوارکو الزامات سے کلیئر قرار دے دیا گیا،تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو جمع کرائی جائےگی ۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رائو انوار کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی بنائی تھی ۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ڈاکٹر جمیل کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے،جس میں سابق ایس ایس پی ملیر کو تمام الزامات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں