838

سروں کی ملکہ کو بچھڑے 16 برس بیت گئے

ملکہ ترنم نور جہاں کے سُر خاموش ہوئے سولہ برس بیت گئے، لیکن ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی گلی گلی گونجتے ہیں اور کانوں میں رس گھولتے ہیں۔
کوٹ مراد خان کی اللہ وسائی کے دل میں پاکستان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری تھی، چائلڈ اسٹار سے کیرئیر شروع کرنے والی نورجہاں کو خود پتہ نہیں تھا کہ ساری دنیا ان کے گیت گائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں