_114241106_vaccineillus976_rtrs 132

پاک فوج نے کرونا ویکسین کی20لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

پاک فوج نے کرونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔پہلی کھیپ ابوظہبی ایئرپورٹ پر موجود ہے جس میں شامل دو لاکھ ڈوز پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔ پاک فضائیہ کا طیارہ ابوظہبی ائرپورٹ سے لے کر یہ ڈوز لے کر وطن روانہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں