790

آثا رقدیمہ کے زمین مالکان میں چیک تقسیم ہو گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ ملک د ل نواز خا ن وزیر اور ا رکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے متاثرہ زمین مالکان بنیک چیک حوالہ کئے ۔ صوبہ بھر کی طرح تحصیل بریکوٹ میں بھی تمام آثار قدیمہ کے قریب واقع زمینوں کا معاوضہ ارکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ زمین مالکان میں شفاف طریقے بینک چیک تقسیم کر دئےے‘ اے سی آفس بریکوٹ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں آراضی مالکان میں اسسٹنٹ کمشنر ملک دل نواز خا ن وزیر نے چیک تقسیم کئے ‘اس موقع پر نائب تحصیلداربھی موجود تھے ‘ملک دل نواز خان وزیر نے کہا کہ آثار قدیمہ ایک تاریخی حیثیت رکھتے ہیںاور اسکی حفاظت کی ذمہ دار ی اب صوبائی حکومت نے خود لی ہے‘ چیکوں میں کسی قسم کی زیادتی نہیں ہوئی‘ انہوں نے باقی زمین مالکان سے اپیل کی کہ وہ بھی شفا ف طریقے سے اپنے چیک وصول کریں ۔ بریکوٹ(ظاہر شاہ کمال)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں