750

آنے والے الیکشن میں جیت پی پی پی کی ہوگی ، عمر بادشاہ

مینگورہ(بازیرہ ڈاٹ کام) تحصیل با بو زئی میں پاکستان پیپلز پا رٹی کا گراف روز بروز بڑھتا جا رہا ہے آنے والا دور پی پی پی کا ہو گا‘ ان خیالا ت کا اظہا ر پی پی کے سیکر ٹر اطلا عا ت تحصیل با بو زئی عمر با دشاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا‘ انہو ں نے کہا کہ ملک بھر میں پی پی کے نئی تنظیم زور شور سے جا ری ہے ملک میں وفا ق کی علا مت پی پی ہے اور عوام کے نظر یں پی پی پر ہے اور یہی وجہ ہے کہ ملک بھر میں پا رٹی کا گراف تیز ی سے بڑھتا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ سوات میں پا رٹی کے ضلعی صدر عرفان چٹان کے دلیر انہ قیا دت اور ضلعی تنظیم کے کا وشو ں سے تحصیل میں مظبوط قوت بن کر ابھر رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ 2018کے انے والے الیکشن میں جیت پیپلز پا رٹی کی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں