897

ابراہیم خانخیل کو جلد ازجلد رہا کیا جائے ، مظاہرین

ایڈیٹرروزنامہ نظامت ابراہیم خانخیل کے گرفتاری کے خلاف سوات بھر کے سول سو سائٹی سراپا احتجاج ، سوات پریس کلب مینگورہ شہر سے تعلق رکھنے والے مکاتب فکر کے لوگوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین نے ابراہیم خا نخیل کے رہائی کیلئے نعرہ بازی کی اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے مطالبہ کیا کہ ابراہیم خانخیل کو جلد ازجلد رہا کیا جائے ، مظاہرین نے ابراہیم خان خیل کے رہائی کی حق میں پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے جس پر مختلف قسم کے نعرے درج تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں