421

اب تک 173افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سوات

سوات: مزید 2 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے جابحق۔ محکمہ صحت سوات, اب تک ضلع بھر میں 28 افراد کرونا وائرس سے انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت سوات ,پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 30 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ,مجموعی طور پر تصدیق شدہ کرونا مریضوں کی تعداد 485تک پہنچ گئ ,اب تک 173افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت سوات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں