474

اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم سے عدم استحکام لانے والے ہار گئے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مافیا نے ملک سے لوٹی ہوئی رقم واپس بھجوائی۔ مافیا لوٹی دولت بچانے کیلئے عدم استحکام لانا چاہتا ہے لیکن بیرونی دشمنوں اور اندرونی مافیا کیلئے آج مایوسی کا دن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں