199

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت

بریکوٹ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس ذیر صدارت صدر خلیل الرحمن باچا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ کمال ،نائب صدر بخت روان خان ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری ریاض احمد ،واجد خان ،وقار خان ،اشفاق الملک خان نے شرکت کیااجلاس میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءفرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں