229

انشا ءاللہ 18مئی 2020بروز منگل صبح 10:30بجے بریکوٹ پیر باباچوک میں کرونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد ہوگا

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شرکت کی اپیل ،فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے بریکوٹ پریس کلب اور بازیرہ میڈیا ہاوس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کل انشا ءاللہ 18مئی 2020بروز منگل صبح 10:30بجے بریکوٹ پیر باباچوک میں کرونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد ہوگا تحصیل بریکوٹ کے تمام سیاسی شخصیات سمیت سماجی تنظیموں کو شرکت کی دعوت ہے ،تمام شرکاءسے اپیل ہے کہ کرونا وائیرس کے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ماسک ساتھ ضرور لائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں