1,046

ایس ایچ او تھانہ غالیگے مشرف خان نے منشایت فروش کو دھر لیا

ڈی ائی جی ملاکنڈ رینج اور ڈی پی او سوات کی خصوصی ہدایت پر لنڈاکے چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران تھانہ غالیگے کے ایس ایچ او مشرف خان نے عمر علی ولد علی ساکن محلہ کوٹک شبقدر چارسدہ کو 3655گرام چرس جو موٹر سائیکل نمبر 2696پشاورکے خفیہ خانوں میں چھپائے تھے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،جبکہ مبینہ ملزم کی نشاندہی پر ڈیلر ارشد ولد احمد ساکن کانجو کو بھی گرفتار کر لیا ۔مقدمہ درج مذید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں