221

ایس ڈی پی او بریکوٹ ساجد ممتاز نے کا تحصیل بریکوٹ کے علماء کرام سے ملاقات۔

صوبائی حکومت کے جانب سے کورونا وبا کی روک تھام کے حوالے سے جاری کردہ احکمات کے بارے میں علماء سے میٹنگ کرائی گئی۔
ایس ڈی پی او بریکوٹ ساجد ممتاز نے علماء کرام سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں علماء کا کردار بہت اہم ہیں، اور ان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مساجد میں عوام کو کورنا وبا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت دیں اور ماسک کے استعمال کو بھی یقینی بنائیں، اپنے اور اپنے پیاروں کے زندگی بچائیں۔
کورونا وبا کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں