994

اے وی ٹی خےبر ڈسٹرکٹ نیوز سوات کی پہلی سالگرہ پر رنگا رنگ تقرےب کا انعقاد

اے وی ٹی خےبر ڈسٹرکٹ نیوز سوات کی پہلی سالگرہ پر رنگا رنگ تقرےب کا انعقاد ، تقرےب میں اے وی ٹی خےبر ڈسٹرکٹ نیوز ملاکنڈ ڈوےژن کے نمائندوں، سےاسی جماعتوں کے قائدےن اور سوات کی صحافی برادری کی بھرپور شرکت ، تفصےلات کے مطابق اے وی ٹی خےبر ڈسٹرکٹ نیوز سوات کا اےک برس مکمل ہونے پر سالگرہ مناےاگےا ، خپل کور ماڈل سکول میں منعقد ہونےوالی رنگا رنگ تقرےب میں ضلع ناظم سوات کے تمام سےاسی جماعتوں کے قائدےن ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور صحافی برادری نے بھرپور شرکت کی ڈسٹرکٹ نیوز کے ڈوےژنل بےوروچےف خالد خان اور ڈسٹرکٹ نیوز سوات کے انچارج سعےد الرحمان نے ڈسٹرکٹ نیوز کا اےک سال مکمل ہونے اور ڈسٹرکٹ نیوز کا دورانےہ بڑھانے سمےت اے وی ٹی خےبر خصوصاً ڈسٹرکٹ نیوز کے اےک سالہ سفر پر تفصےلی روشنی ڈالی ، تقرےب میں ڈسٹرکٹ نیوز کی سالگرہ کا کےک کاٹا گےا شرکاءنے اے وی ٹی خےبر ڈسٹرکٹ نیوزکی کاوشوں کو سراہا اور اپنی طرف سے بھرپور تعاﺅن کی ےقےن دہانی کرائی ، اس موقع پر ضلع ناظم محمد علی شاہ ، نائب ناظم جبار خان ، اے اےن پی سوات کے صدر شےر شاہ ، تحصےل ناظم اکرام خان ، سوات ےونےن آف جرنلسٹس کے صدر غفور خان عادل سوات پرےس کلب کے نائب صدر فضل رحےم خان پےپلزپارٹی کے شمشےر علی خان اےڈوکےٹ ، سابق صوبائی وزےر واجد علی ، جماعت اسلامی کے اختر علی ، پاکستان مسلم لےگ ن انجےنئر عمر فاروق خان ، جے ےوآئی کے سےد حبےب علی شاہ ، تحرےک انصاف کے ضلعی صدر اےم پی اے فضل حکےم ، دےربالا ، دےر لوئر ، شانگلہ ، بنےر اور ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے سےاسی وسماجی شخصےات ، صحافیوں نے خےبر نیوز سوات کے سالگرہ کے موقع پر پوری ٹےم اور خےبر نیوز کے دےگر ذمہ داروں کو مبارکبادپےش کرتے ہوئے کہاکہ خےبر نیوز حقےقی معنون میں پختونوں کو درپےش مسائل بہترےن انداز میں اجاگر کرنے میں کلےدی کردار ادا کررہی ہے ، تحصےل کونسلر ےوسف علی نے کہاکہ خےبر نیوز کو ےہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ بلاتفرےق کورےج کرتے ہوئے صحافتی فرائض سر انجام دے رہے ہےں اس موقع پر ضلع ناظم ، سعےد الرحمان ناظم جبار خان ، خالد خان ، سعےدالرحمان اور خےبر نیوزکے علاقائی نمائندوں کے ساتھ مل کر سالگرہ کےک کاٹا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں