861

باچا خان مرکز بونیر میں باچا خان اور ولی خان برسی کے موقع پر قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔

باچا خان مرکز بونیر میں باچا خان اور ولی خان برسی کے موقع پر قران خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔
باچا خان اور ولی خان برسی کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی حلقہ پی کے 79 کے زیر اہتمام دعا اور قران خوانی کا اہتمام کیا گیاجس میں جس میں پارٹی کے رہنماووں سمیت پی ایس ایف کے تمام عہدیدران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پارٹی رہنماو¿ں نے باچا خان اور ولی خان کی زندگی پر روشنی ڈالی اور انکو مشعل راہ قراردیا۔بونیر سے نصیب زمان خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں