934

برت خیل قوم کا کوئی مختیار عام یا خاص نہیں

برت خیل قوم کا کوئی مختیار عام یا خاص نہیں ،دھوکے اور فریب سے فروخت کی تمام جائیدا د کو عدالت کے زریعے واپس کرینگے،ان خیالات کا اظہار تندوڈاگ میں اعجاز خان کے حجرے میں برت خیل قوم کی منعقدہ جرگہ میں خطاب کرتے ہوئے تحصیل بابوزئی کے تحصیل ناظم فضل حمید خان ،عبدالخالق جمعدار،ضیاءالحق نے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ امیر دوست خان وغیرہ نے چند لوگوں کیساتھ مل کر برت خیل قوم کی جائیداد کو غیر قانونی اور فریب سے فروخت کی ہیں جس پر ہم عدالت کے زریعے تمام زمینوں کو واپس کرینگے ،ہمارا نہ کوئی مختیار خاص ہے اور نہ عام ،جن لوگوں نے برت خیل قوم کی جائیداد کو فروخت کیا ہے وہ غیر قانونی ہے ہم ان کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائینگے۔اس موقع پر افضل خان ،علی شاہ ،شا ہ ولی خان ،بختی رحمان،فضل محمد،اعجاز علی،جہانگیر ،امیر سیاف،عبدالکریم،امانی روم،شریف خان وغیر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں