495

بریکوٹ بازار بند

بریکوٹ بازار اج پھر سے بند ہے، تحصیل انتظامیہ نے بازارو کومکمل بند کردیا ہے، وزیرا عظم کے احکامات کے بعد اج ہفتہ کے تحصیل بریکوٹ مکمل طور پر بند ہیں۔سبزی ، میڈیکل سٹورز اور دودھ کی دکانیں کھلیں ہیں، زرائع کے مطابق بریکوٹ بازار میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے کے بعد بند کئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں