874

بریکوٹ سب ڈویژن میں سیاہ پولی تھین شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائید کی جائے

بریکوٹ سب ڈویژن میں سیاہ پولی تھین شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائید کی جائے، ماحول دوست بیگزمارکیٹ میں لائے جائے جو جلد تحلیل ہوجاتے ہیں۔عوام
سیاہ پولی تھین شاپنگ بیگزکا بے دریغ استعمال مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے ۔حالانکہ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے پولی تھن کے سیاہ تھیلے کے پیچنے ، خریدوفروخت اور استعمال پر پابندی عائید کی ہے ،خلاف قانون افراد کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی ،مگر اس کے باوجود بریکوٹ اور نواحی علاقوں میں کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے واضع رہے کہ کہ پلاسٹک بیگز جو ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنی ہوئی ہے او ر خطرناک بیماریوں کا زریعہ بھی بن رہا ہے ۔ جو متعلقہ حکام کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں