856

بریکوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور اوور لوڈنگ سے عوام تنگ آگئے

بریکوٹ میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور اوور لوڈنگ سے عوام تنگ آگئے ہیلف لائین24گھنٹے مصروف ہونے سے عوام ی پریشانی میں مذید اضافہ ،اعلی حکام نے بھی چپ کا روزہ رکھ لیا ۔بریکوٹ گریڈ کا کوئی فائیدہ عوم کو نہ مل سکا ،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عام عاجز اگئے گھنٹوں بجلی غائیب ہونے سے کارباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ۔گھروں میں پینے کا پانی بھی ناپید ہو گیا ہے اور خواتین دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں ۔عوامی حلقوں نے محکمہ واپڈا کے اعلی حکام سے پر زور اپیل کی ہے کہ بریکوٹ گریڈ لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جای کرے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے گریز کریں۔بریکوٹ ( ظاہر شاہ کمال )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں