342

بریکوٹ ٹریفک پولیس کی اہم کاروائی نوسربازگرفتار

خفیہ اطلاع پر ٹریفک انچارج شکیل خان کی سربراہی میں ٹریفک پولیس بریکوٹ TASI افضل خان نے موٹر کار نمبر LRZ 213.کی تلاشی حسبِ ضابطہ عمل میں لائی جس میں ملزمان بمعہ موٹر کار و جعلی پاکستانی کرنسی نوٹ 51000 برآمد کر لئے جس کوتھانہ غالیگے کو حوالہ کر کے تھانہ غالیگے میں ملزمان ناصر حسین ،فرمان سعید،شکیل کے خلاف مقدمہ درج ہو کر مزید انکشافات کے خاطر مزید تفتیش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں