432

بریکوٹ : پیر بابا روڈ شاہی نگر میں سیاحوں کی ڈاٹسن کی بریک فیل گاڑی الٹ گئی

بریکوٹ :پیر بابا روڈ ناوگئی میں ڈاٹسن کی بریک فیل گاڑی الٹ گئی،درجنوں ذخمی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا1122 نے موقع پر پہنچ کرذخمیوں کو سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر دیا گیا
تفصیلات کے مطابق پیر بابا روڈ ناوگئی میں ڈاٹسن کی بریک فیل گاڑی الٹ گئی ،ڈ اٹسن میں ایک ہی خاندان کے 25افراد سوارتھے گاڑی صوابی سے سوات آ رہی تھی کہ پیر بابا روڈ میں ڈاٹسن کی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی اور حادثہ پیش ایا ذخمیوں میں ڈرائیور امجد ولد خادم ساکن صوابی، سرفراز ولد گلزادہ،براہیم ولد ایوب ،اختر حسین ولد سردار حسین ،سردار حسین ولد محمد حلیم، حسنین ولد جاوید ،دولت محمد ولد محمد شیرین سالنان صوابی جبکہ خواتین اور بچے بھی بری طرح ذخمی ہوئے ہیں ،ضلعی انتطامیہ نے سیاحوں کی امد پر پابندی عائید کر دی ہے تو صوابی سے سیاح کیسے اند داخل ہو رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں