1,178

بلوچستان گڈانی وا قعے میں جاں بحق ہونے والے پا نچ افراد کے لا شیں تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے پہنچادی گئی

بلوچستان گڈانی وا قعے میں جاں بحق ہونے والے پا نچ افراد کے لا شیں تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے پہنچادی گئی نماز جنا زے کرکے سپر دِ خاک علا قے میں سوک کے فضا ءبر قرار تفصیلات کے مطابق گذشتہ رو ز کر اچی اوربلو چستان کے درمیانی علاقہ گڈانی میں سمندری جہا ز میں گیس لیکیج کے وجہ سے پیش آ نے والے وا قعے میں تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے کے پا نچ افرا د محمد سعید ولد شیرین 47 سال سکنہ انا ر با غ، سعید خان ولد حبیب خان عمر 49 سال سکنہ ملا پٹے، صابر خان ولد ساتوزئی 44 سال سکنہ انذرو ، پٹھان ولد عبد الکریم 35 سال سکنہ بکرو ، طالب جان ولد امیر جان 30 سال سکنہ خوڑ کو ٹو قلا گے کے لا شیں گذشتہ رو ز پہنچا دئے گئے نما ز جنا زے ادا کر نے کے بعد قلا گے کے مختلف گا ﺅ ں میں سپر د خاک علا قے میں سو ک کے فضا ءہر آنکھ اشکبار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں